Mazahiya Ghazal - Zara Rukti Nahi Mairi Sunti Nahi
April 28, 2007 on 8:21 pm | In Poetry |مزاحیہ غزل
ذرا رکتی نہیں، میری سنتی نہیں تجھ کو جانِ جگر ، چھو تو لیتے اگر جو ہوتی یہاں، تیری امی نہیں دل نہ تو نے دیا، جو میرے پاس ہے میں بھی دوںگا تیری، وہ اٹھنی نہیں اپنے خوں سے لکھا، خط تجھ کو دیا کیا خبر تھی کہ تو، پڑھی لکھی نہیں کب سے پینڈنگ میں ہے وہ عقیقہ تیرا تجھ کو، لگتا ہے ، شادی بھی کرنی نہیں آجا گردے بھی تجھ کو میں عطیہ کروں ہوگی دل سے تو تیری تسلی نہیں مانا تو ہے یہاں، خوبصورت بہت مگر تجھ سی جہاں میں نکمی نہیں ایک لمحہ
آئی کو لو یو تو ہے یو کو لو می نہیں
No Comments yet »
RSS feed for comments on this post. TrackBack URI
Leave a comment
Presentation of Urdu Poetry Forum - Get RSS Feed:
Entries and comments feeds.
^Top^