Ghazal - Koi Banjar Zameen hai Zaat Kaya
April 28, 2007 on 8:51 pm | In Poetry |غزل
کوئی بنجر زمیں ہے ذات کیا ہے
تجھے کھو کر ہمارے ہات کیا ہے
ہمارا خون ہے پانی سے ارزاں
ہماری شہر میں اوقات کیا ہے
تجھے پایا مگر خود کھو گئے ہم
یہی گر جیت ہے تو مات کیا ہے
سُنا غیروں نے میرا غم ہمیشہ
کبھی تم بھی تو پوچھو بات کیا ہے
رُخِ روشن کا جلوہ ہو تو دن ہے
ترا پردہ نہیں تو رات کیا ہے
No Comments yet »
RSS feed for comments on this post. TrackBack URI
Leave a comment
Presentation of Urdu Poetry Forum - Get RSS Feed:
Entries and comments feeds.
^Top^